راولپنڈی (سی ایل نیوز آن لائن) راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے بیٹے حماس عباسی کو سوشل میڈیا ہیڈ راولپنڈی کا عہدہ دینے پر ن لیگی سوشل میڈیا ورکرز قیادت پر برس پڑے۔ ن لیگ سوشل میڈیا پاکستان کے انچارج عاطف روؤف کی طرف سے نوٹیفیکیشن ٹویٹر پر شئیر کرتے ہی ن لیگی کارکنان قیادت پر برس پڑے اور تنقید کے نشتر چلا دئے۔
323