328

پی ایس ایل میچزکےخلاف انوکھااحتجاج۔ بچوں نےکراچی سٹیڈئم کےباہردھرنادےدیا

کراچی(سی ایل نیوز آن لائن) پی ایس ایل 7 کے میچز رنگا رنگ تقریب کے بعد شروع ہوچکے ہیں۔ تاہم اس دوران کراچی سٹیڈئم کے باہر ایک انوکھا احتجاج دیکھنے میں آیا۔ یہ احتجاج کوئ اور نہیں بالکہ بچے کررہے تھے۔ جی ہاں بچوں کی طرف سے بھرپور احتجاج کئیا گیا۔ احتجاج کرنے والے ننھے منے بچوں کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے پہلے ٹکٹ بیچ دئے اور اب اندر داخل نہیں ہونے دے رہے کہتے ہیں ویکسینیشن کروا کر آؤ۔ بچوں کاکہنا تھا کہ انتظامیہ کو یہ بات ٹکٹ فروخت کرنے سے پہلے بتانی چاہئے تھی۔ اب ہمارے پیسے بھی واپس نہیں کررہے اور سٹیڈئم میں بھی نہیں جانے دے رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں