382

جتنا بجلی کا بل اتنے ہی ٹیکسز۔ مہنگی بجلی کےتمام ریکارڈزٹوٹ گئے

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) حکومت نے بجلی کے بلوں میں صارفین کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ جتنا بجلی کا بل اتنے ہی اس پر ٹیکسز ہیں جس سے بجلی کا کل بل دگنا ہوگیا ہے۔ زیر نظر تصویر میں ماہ جنوری 2022 کا بل دیکھا جاسکتا ہے جس میں اصل بجلی کا بل 1787 روپے ہے جبکہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ ٹیکس یعنی FPA سرچارج 1078 روپے لگایا گیا ہے جسکے بعد کل بجلی کا بل 3308 روپے بنتا ہے۔ عوام اس بد ترین لوٹ مارپر شدید سراپا احتجاج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں