363

ٹی وی کیمروں کےسامنےشراب پیوں گااور دنیا کی کوئ طاقت مجھےروک نہیں سکتی۔ نااہل قراردئےگئے فیصل واوڈاکاکھلاچیلنج

کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) الیکشن کمیشن کی طرف سے پی ٹی آئ کے سابق سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نا اہلی کے فیصلے کے بعد آپے سے باہر ہوگئے۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ میں ٹی وی کیمرے کے سامنے بیٹھ کر شراب پیوں گا اور دنیا کی کوئ طاقت مجھے روک نہیں سکے گی۔ انھوں نے مزید کہا کہ ریحام خان کو میں نے فلم بنانے کیلئے 4 کروڑ روپے دئے تھے۔ فیصل واوڈا نے اسکے علاوہ بھی انتہائ ہوشربا انکشافات کئے جو انکے انٹرویو میں ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔

Courtesy: https://www.youtube.com/channel/UCxjY7Pp7WCzyXb346KJnrEg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں