339

روس یوکرین کےساتھ کیاکرنےجارہاہے؟ روسی صدرنےاعلان کردیا

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادے میرپوٹین نے یوکرین پر حملہ کرنے کے بعد اگلے لاحیہ عمل کر اعلان بھی کردیا ہے۔ ماسکو میں روسی صدر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ روس کا ارادہ صرف یوکرین کے دفاعی نظام کر ناکارہ بنانا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ روس یوکرین پر قبضہ کرنے کا بالکل ارادہ نہیں رکھتا اور ناہی شہری علاقوں کو کوئ نقصان پہنچائے گا۔ حملے صرف فوجی تنصیبات پر کئے جارہے ہیں اور شہری علاقے بالکل محفوظ ہیں۔ بعد ازاں ماسکو میں کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ یوکرین کے ائیر ڈیفینس سسٹم کو تباہ کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں