کراچی (سی ایل نیوز آن لائن) عامر لیاقت حسین ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ اپنی تازہ ٹک ٹاک وڈیو میں عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ جینا ہے تو عامر لیاقت کی طرح جیو ورنہ جی تو کیپٹن صفدر بھی رہا ہے۔

اب آپ فیصلہ کرلیں عامر لیاقت کی طرح جینا ہے یا کیپٹن صفدر کی طرح pic.twitter.com/xwC14hRcZD
— Fawad Khan (@Fawad_khan35) February 24, 2022