اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فیک نیوز ایک کینسر ہے۔ اسے روکنے کیلئے پیکا قانون لانا پڑا۔ انکا کہنا تھا کہ میڈیا میں 70 فیصد خبریں ہمارے خلاف ہوتی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ میں نے عدالت میں فیک نیوز کے خلاف کیس کئیا اور 3 سال سے مجھے انصاف نہیں ملا۔
360