326

امربالمعروف جلسےمیں مغرب کےوقت فجرکی اذان لگادی گئ۔ وڈیووائرل

اسلام آباد (سی ایل نیوز آن لائن) پی ٹی آئ کا امر بالمعروف جلسہ جاری تھا۔ ابتدائ کلمات کے بعد نغمے اور ترانوں سے نوجوانوں اور دیگر شرکاء کا لہو گرمایا جارہا تھاجب اس دوران مغرب کا وقت ہوگیا۔ میزبان نے اذان کا وقفہ دیا مگر موذن نا ہونے کے سبب ڈی جے والے کو ہی اذان لگانے کا بول دیا گیا۔ ڈی جے والے نے فجر کے وقت کی اذن لگادی جس پر شرکاء نے شور ڈال دیا تو فوری اذان ہی بند کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں