ویب ڈیسک
معروف ٹی وی اینکر اور ماڈل ثنا بچا نے عمران خان پر طنز کے نشتر برسا دئے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں ثناء بچا نے پی ٹی آئ ترانے میں ہی طنزیہ ٹویٹ کردیا۔ ٹویٹ میں لکھا کہ
جب آئے گا کپتان سب کی شان آئینِ پاکستان کا بنے کا قبرستان۔۔۔۔ یہ تھا نیا پاکستان۔۔۔؟