لندن (ویب ڈیسک) ریحام خان نے اپنے سوشل میڈیا فالوورز سے مشوہر مانگ لیا۔ ٹویٹر پر جاری پیغام میں ریحام خان نے اپنے مداحوں سے پوچھا کہ انھیں اپنی نئ فیچر فلم کا نام کیا رکھنا چاہئے؟ اس سوال پر مداحوں نے جوابات نے ہنسی کا طوفان برپا کردیا۔
218