244

پاکستان کےسب سےبڑےہوٹل کی چھت گرنے سے ہلاکتیں، کئ شدید زخمی

ویب ڈیسک۔

پرل کانٹینینٹل ہوٹل کراچی کے ایک ہال کی چھت گر گئ۔ چھت کرنے سے دو افراد ہلاک جبکہ کئ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر وائل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چھت گرنے سے پورا ہال تباہ ہوگیا ہے اور سامان ہر طرف بکھرا پڑا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں