310

لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی، وزیرتوانائ نےبتادیا

ویب ڈیسک

وزیر توانائ انجینئر خرم دستگری بالآخر خواب غفلت سے جاگے اور بتا دیا کہ لوڈ شیڈنگ کا جن کب تک قابو میں آجائے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر توانائ کا کہنا تھا کہ فی الحال لوڈ شیڈنگ مکمل ختم نہیں ہوسکتی التہ جلد لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہوجائے گی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت مغرب کے بعد مارکیٹس بند کرنے پر غور کررہی ہے مگر اس بات کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم اور کابینہ کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں