322

دعازہراکتنےسال کی ہے؟ میڈیکل رپورٹ میں تہلکہ خیزانکشاف۔

ویب ڈیسک

کراچی سے بھاگ کر لاہور میں شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرا کی عمر کا تعین کرلیا گیا۔ دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کا سول ہسپتال کراچی میں عدالتی حکم پر میڈیکل کرالیا گیا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق دعا زہرہ کی عمر 16 سے 17 سال کے درمیان ہے۔ رپورٹ آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کردی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں