ویب ڈیسک
پی ٹی آئ کے سابق سرگرم رکن ایڈووکیٹ حامد خان نےانکشاف کئیا کہ انھوں نے عمران خان کو مشورہ دیا تھا کہ جسٹس فائز عیسیٰ ایک ایماندار جج ہیں انکے خلاف ریفرنس فائل کرنا غلطی ہوگی مگر تب عمران خان نےانکی بات سن کر ناراض ہوگئے تھے مگر اب مجھ سے کہا کہ آپکا مشورہ درست تھا۔ حامد خان نے اور کیا کیا انکشافات کیئے سنئے۔