326

سابق چئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال کیلئےبری خبر

ویب ڈیسک

سابق چئر مین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو بڑا جھٹکا۔ مبینہ وڈیو سکینڈل کی مرکزی کردار طیبہ نے چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق خط دونوں کی مبینہ وڈیو کے تناظر میں لکھا گیا۔ خط میں طیبہ گل نے چئیرمین پی اے سی نور عالم خان سے جسٹس (ر) جاوید اقبال اور ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزادکے خلاف کارروائ کا مطالبہ کردیا۔ پی اے سی چئیرمین نے دونوں کو پیش ہونے کا امکان ظاہر کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں