ویب ڈیسک
پی ٹی آئ کے منحرف رکن نزیر چوہان نے عمران خان کے بارے میں بہت بڑا دعویٰ کردیا۔ انھوں نے الزام لگایا کہ عمران خان انکے 12 کروڑ کے مقروض ہیں جسکے باقاعدہ انکے پاس ثبوت موجود ہیں۔ اینکر نے پوچھا کہ آپ نے 12 کروڑ روپے کس مد میں دئے ہیں تو نذیر چوہان نے جواب دیا کہ خان صاحب فون کرکے کہتے تھے پیسوں کی ضرورت ہے تو میں نے اپنی دوکانیں بیچ کر انکو پیسے دئے۔