216

سدھوموسےوالا ملتان ضمنی الیکشنزمیں

ویب ڈیسک

ملتان کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں امیدوار نے سدھو موسےوالا کی تصویر پوسٹر پر لگا دی۔ سدھو موسے والا کی تصوری کے ساتھ 295 بھی لکھا ہے جو ملتان کی ایک یونین کونسل کا نمبر ہے مگر سدھو موسے والے کا آخری گانا بھی یہی تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں