255

پٹرول اتناسستا کہ یقین ناآئے

ویب ڈیسک

حکومت پٹرول کتنا سستا کرنے لگی ہے؟ یہ وہ سوال ہے جسکا جواب کوئ بھی درست طریقے سے نہیں بتا رہا۔ تاہم اب اوگرا نےوزیر اعظم کو سمری ارسال کی ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 33 روپے فی لٹر کمی کی جائے۔ تاہم ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ پٹرول کی قیمت میں بتدریج 100 روپے فی لٹر تک کی کمی ہوگی۔ عوام کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے ایسا ممکن ہے جبکہ اگر کوئ اور ایسا کہتا تو انھیں لگتا وہ جھوٹ بول رہا ہے۔ یہ شہباز حکومت پر عوامی اعتماد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں