261

شریف فیملی کیخلاف تحقیقات کرنےوالےنیب افسران پربجلیاں گرادی گئیں

ویب ڈیسک

وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنےوالے نیب افسران کے لاہور سے تبادلے کردئے گئے۔ سینئر صحافی اعزاز سید نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کئیا کہ نیب لاہور سے4 ڈائیریکٹرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ جبکہ بلوچستان اورکراچی سے 2 2 ڈائریکٹرز تبدیل کردئے گئے ہیں۔ نیب لاہور سے تبدیل ہونے والے ڈائریکٹرز وہی ہیں جو شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کررہے تھے اور ان میں سے ایک افسر وہ ہے جسنے شہباز شریف کی گرفتار میں کلیدی کردار ادا کئیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں