296

قاسم سوری کی گاڑی کوخطرناک حادثہ

ویب ڈیسک

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی گاڑی کو خطرناک حادثہ۔ دریا خان الیکشن مہم کے سلسلے میں قاسم سوری جارہے تھے کہ انکی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئ۔ تاہم اس شدید حادثے کے باوجود قاسم خان سوری بالکل محفوظ رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں