224

سپریم کورٹ کی آڑمیں حکومت کی بڑی واردات۔ بجلی فوری انتہائ مہنگی کردی

ویب ڈیسک

وفاقی وزیر توانائ خرم دستگیر نے سپریم کورٹ کارروائ کی آڑمیں چپکے سے واردات ڈال دی۔ بجلی کی قیمت میں فوری 3 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا جو آج سے ہی نافذ العمل ہوگا۔ خرم دستگیر نے مزید کہا کہ آئندہ 3 ماہ کے دوران بجلی مزید مہنگی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں