ویب ڈیسک
مشہور کار کمپنی کاریم پر لوگ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کررہے ہیں۔ اس وقت ٹویٹر پر کاریم ٹرینڈ کررہی ہے مگر کیا آپ جانتے ہیں اسکی وجہ کیا ہے۔ مشہور کار کمپنی کاریم نے ایک ٹویٹ کئیا جس میں لکھا گیا تھا “captain is ready to take you home”.
اس ٹویٹ کے ساتھ ہی لوگوں نے کاریم پر سیاست میں ملوث ہونے کا الزام لگایا اور شدید تنقید شروع کردی۔ عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ کمپنی نے یہ ٹویٹ عمران خان کے حق میں سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کےتناظر میں کئیا ہے اور اس طرح کی سستی حرکتیں کرکے صرف اپنی گرتی ساکھ بچانے کی کوشش کررہی ہے جو کہ انتہائ گھٹیا حرکت ہے۔