269

لاپتہ ہیلی کاپٹرسےمتعلق پاک فوج کابیان آگیا

ویب ڈیسک

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے کی سنسنی خیز اطلاع جنگل میں آگ کی طرح میڈیا پر پھیل چکی ہے۔ تاہم اب اس حوالے سے فوج کے ترجمان کی طرف سے ایک بیان جاری کئیا گیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کی نگرانی کررہا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں آرمی 12 کور کے کمانڈر 6 جو کورکمانڈر کوئٹہ بھی تھے سمیت دیگر افرا د کے ساتھ سوار تھے جو ریلیف آپریشن کی نگرانی کررہے تھے۔ فوج نے ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں