ویب ڈیسک
لائیو پروگرام کےدوران شیخ رشید نے رانا ثناءاللہ پر تھوک پھینک دیا۔ شیخ رشید نجی ٹی یو چینل کے لائیو پروگرام میں شرک تھے کہ اس دوران وہ غصے سے بولے کہ جس قسم کی زبان رانا ثناءاللہ استعمال کرتا ہے کیا یہ اس قابل ہے کہ اسے فوج کے جنرلز سیلوٹ ماریں بالکہ وہ تھوکیں گے اس پر اور اسی دوران شیخ رشید نے باقاعدہ تھوک پھینکا۔ وڈیو دیکھیں