333

اسرائیل میرےپاؤں کےنیچے۔ زخمی فلسطینی بچی نےدنیاکوہلاکررکھ دیا

ویب ڈیسک

فلسطین پر اسرائیل کےشدید حملے جاری ہیں جن میں اب تک 39 فلسطینی شہید ہوچکے ہین ، زخمیوں اور شہداء میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ عالمی ادارے بالکل خاموش ہیں البتہ مسلم دنیا نے بے ضرر سا لفظی احتجاج کئیا ہے۔ تاہم ایک فلسطینی بچی کے حوصلے نے تمام مسلم امہ اور دنیا کے ٹھیکیداروں کے منہ پر طمانچہ رسید کئیا ہے۔ زیر نظر وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ زخمی معصوم فلسطینی بچی عربی میں کہہ رہی ہے کہ

’’یہودی کوئی ریاست نہیں ہے، (اسرائیل) میرے پیروں کے نیچے ہے۔‘‘

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں