249

شہبازگل نےتفتیش میں سب اگل دیا

ویب ڈیسک

تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آگ سٹاف شہباز گل نے گرفتاری کے چند گھنٹوں بعد ہی سب اگلنا شروع کردیا ہے۔ پولیس تفتیش میں شہباز گل نے انکشاف کئیا ہے کہ مجھے فوج مخالف بیان دینےکیلئے عمران خان نے کہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں