324

خبردار! فیس بک کےحوالےسےبڑی خبر

ویب ڈیسک

دنیا بھر میں فیس بک ہیک ہونے کی خبرین گردش کررہی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق چند گھنٹے قبل فیس بک صارفین نے شکایات کرنا شروع کیں کہ انھیں مشہور شخصیات کی تصاویر میں ٹیگ کئیا جارہا ہے جبکہ ٹیگ کرنے والوں کو جانتے بھی نہیں۔ بڑے پیمانے پر یہ شکایات موصول ہونے کے بعد ٹویٹر پر اس وقت فیس بک ہیک ٹاپ ٹریند پر جارہا ہے۔ البتہ فیس بک انتظامیہ کی طرف سے ابھی کوئ موقف سامنے نہیں آیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں