معروف ٹک ٹاکر نے شہباز شریف کے حق میں وڈیو بنانے پر معافی مانگ لی۔ گزشتہ دنوں چند معروف ٹک ٹاکرز نے شہباز شریف کے عالمی اجلاسوں میں شرکت کرنے پر چند وڈیوز بنا کر اپلوڈ کی تھیں اور انکا دعویٰ تھا کہ انھیں اس کام کیلئے پیسے دئے گئے ہیں۔ تاہم وڈیوز اپلوڈ ہوتے ہی ٹک ٹاکرز کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا اور انکے فالوورز کی تعداد کئ ہزار تک کم ہوگئ۔ اسکے بعد تمام ٹک ٹاکرز نے وڈیوز ڈیلیٹ کردیں اور معافیاں مانگنا شروع کردیں۔ مس واوو نے بھی کہا کہ انسے بہت بڑی بھول ہوئ ہے کیونکہ شہباز شریف نے بہت لوگوں کا دل دکھایا ہے اور وہ انکے لئے وڈیوز نہیں بنا سکتی اور اگر شہباز شریف کو اپنے پیسے واپس چاہئے ہیں تو وہ دوگنا پیسے واپس کرنے کو تیار ہیں۔
533