220

پولیس کی بےحسی نےآٹھ افرادقتل کروائے۔ افسوسناک انکشاف

ویب ڈیسک

شیخوپورہ میں دو روز قبل آٹھ افراد کو بے دردی سے قتل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتار تو کرلیا مگر چند روز قبل اسی قاتل کو پولیس نے رہا کردیا تھا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب چوھدری پرویز الٰہی نے آئ جی پنجاب فیصل شہکار سے معلومات لیں تو معلوم ہوا کہ یہی شخص دو روز قبل بھی چند افراد کو زخمی کرچکا تھا مگر تھانہ نارنگ کی پولیس نے کوئ کارروائ نہیں کی تھی جس پر وزیر اعلیٰ پبجاب نے سخت برہمی کا اظہار کئیا اور تھانہ نارنگ کے ایس ایچ او سمیت دیگر پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں