ویب ڈیسک
سابق وزیر اعظم عمران خان نے جسلے سے خطاب کرتے ہوئے تمام راز افشاکردئے۔ سابق وزیر اعظم نےاپنے خطاب میں کہا کہ یہ لوگ ہر کوشش کررہے ہیں کہ مجھے پبلک کے سامنے گندا کریں یہ لوگ میری گندی گندی وڈیوز بنارہے ہیں جوکہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنائ جارہی ہیں اور ساتھ آڈیوز لیک کررہے ہیں۔