ویب ڈیسک
پی ٹی آئ رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور اسکے بعد جو کچھ ان پر بیتی اس بارے میں تو اب بچہ بچہ بھی جان چکا ہے تاہم اب ایک انتہائ اہم انکشاف ہوا ہے اور وہ ہے اعظم سواتی صاحب کی گرفتاری کے وقت انکی موجودگی۔ صحافتی حلقوں میں یہ چہہ مگویاں ہورہی تھیں کہ اعظم سواتی صاحب ایف آئ اے چھاپے کے وقت شائد اپنے گھر پر موجود نہیں تھے۔ تاہم سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اعظم سواتی تب کہاں تھے؟ اس اہم سوال کا جواب سینئر صحافی عزاز سید نے دیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ جب ایف آئ کے ٹیم اعظم سواتی کو گرفتار کرنے پہنچی تو وہ اپنے فارم ہاؤس کے پچھلی طرف ایک سیوریج نالے مین جا چھپے تھے جہاں سے ایف آئ اے ٹیم نے انھیں نکال کر گرفتار کئیا۔