713

سیاستدانوں کی سیاہ کاریاں، نیٹ فلکس کی تہلکہ خیزفلم کا ٹیزر ریلیز

ویب ڈیسک

نیٹ فلکس نے جلد ایک فلم ریلیز کرنے کا اعلان کئیا ہے جس مین پاکستانی سمیت دیگر ممالک کے سیاستدانوں کی سیاہ کاریوں کا پردہ فاش کئیا گیا ہے۔ اس فلم کا نام “Behind closed doors” ہے سوشل میڈیا پر اس فلم کا تہلکہ خیز ٹرلیر بھی جاری کردیا گیا ہے جس میں شریف فیملی سمیت دیگر سیاستدانوں کی منی لانڈرنگ اور دیگر معاملات بارے راز فاش کئے گئے ہیں۔ تاہم خدشہ ظاہر کئیا جارہا ہے کہ شائد نیٹ فلکس کو اس فلم کی ریلیز سے پہلے ہی پاکستان میں بین کردیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں