289

عمران خان کےکنٹینرنےخاتون صحافی کوروندکرہلاک کردیا

ویب ڈیسک

عمران خان کے آزادی مارچ کے کنٹینر سے گر کر نجی ٹی وی چینل کی خاتون صحافی ہلاک ہوگئ۔ تفصیلات کے مطابق خاتون صحافی کا نام صدف نعیم بتایا جارہا ہے اور وہ چینل فائیو کی رپورٹر تھیں۔ صدف عمران خان کے کنٹینر پر رپورٹ کررہی تھیں کہ اس دوران انھیں دھکہ لگا اور وہ کنٹینر سے نیچے گر گئیں۔ صحافی کو مقامی ہسپتال لجایا گیا مگر وہ جانبر نا ہوسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں