ویب ڈیسک
چئیر مین پی ٹی آئ عمران خان پر وزیر آباد کے قریب حملہ ہوا ہے جس میں غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق عمران خان کو تین گولیاں لگی ہیں۔ تاہم حملہ آور اسی وقت گرفتار ہوگیا تھا۔ اب پولیس نے حملہ آور کی تفصیلات جاری کی ہیں جن کے مطابق حملہ آور کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔
نام – محمد نوید
ولدیت – محمد بشیر
ذات – آرائیں
رہائش ۔ سودرھراں ۔ ڈسٹرکٹ وزیر آباد
اسلحہ ۔ نائن ایم ایم اور دو خالی میگزین
مجرم پی ٹی آئی کے ایم این اے عالمگیر خان کا سیکیورٹی گارڈ ہے