373

عمران خان پرقاتلانہ حملہ کرنےوالے کاوڈیوبیان، تہلکہ خیز انکشافات

ویب ڈیسک

چئیر مین پی ٹی آئ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کرنے والے مبینہ حملہ آور کا وڈیو بیان منظر عام پر آگیا۔ اپنے اعترافی بیان میں قاتل کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان پر ہی فائر کئیے تھے مگر اسے لگے نہیں۔ اسنے مزید کہا کہ عمران خان لوگوں کوگمراہ کررہا ہے اس لئے اسے قتل کرنا چاہتا تھا۔ قاتل کا کہنا ہے کہ مجھے کیس نے یہ حملہ کرنے کا نہیں بولا میں نے خود یہ فیصلہ کئیا اور اکیلا ہی پستول لے کر آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں