321

لانگ مارچ اب تک کتنی جانیں لےچکاہے

ویب ڈیسک

چئیرمین پی ٹی آئ عمران خان کا آزادی لانگ مارچ اب تک کتنی جانیں لے چکا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جسکا جواب شائد آپکو چونکا دے۔ عمران خان کے لانگ مارچ کو چار دن ہوچکے ہیں اور اب تک یہ لانگ مارچ ایک خاتون صحافی سمیت تین جانیں لے چکا ہے جبکہ قریب 4 افراد شدید زخمی ہیں۔ آپکو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس لانگ مارچ کی ابتداء بھی صحافی ارشد شریف کے قتل کے فوری بعد ہوئ تھی جسکی تصویر عمران خان کے کنٹینر پر بھی لگی ہوئ ہے۔ تاہم یہ لانگ مارچ اپنی منزل اسلام آباد کی جانب گامزن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں