347

قتل سےپہلےارشدشریف پروحشیانہ تشدد تصاویردیکھ کرآپکی روح کانپ جائے

ویب ڈیسک

صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے سے قبل وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انکے ہاتھ توڑ دئے گئے، ناخن اکھاڑ کرنکال دئے گئے اور پھر کمر پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد گاڑی میں بٹھا دیا گیا۔ سینئر اینکر پرسن کامران شاہد نے اپنے پروگرام میں ارشد شریف کی دل دہلادینے والی تصاویر دکھا دیں۔ تصاویر دیکھ کر ظالم سے ظالم شخص کا دل بھی کانپ اٹھے۔

https://twitter.com/Anjufarooq/status/1590392367600656384

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں