570

نئےسال کی خوشی میں فلم لیجنڈآف مولاجٹ بغیرسینسر کےریلیزکرنےکا اعلان

ویب ڈیسک

فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے ڈائریکٹر سہیل لاشاری نے اعلان کئیا ہے کہ وہدسمبر میں اس فلم کا بالغوں کیلئے فل ورژن ریلیز کردیں گے جس مین کسی منظر کو سینسر نہیں کئیا جائے گا۔ انھوں نے اعلان کئیا کہ اس فلم کا ان سینسرڈ ورژن انگلینڈ میں ریلیز کئیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ فلم پاکستان میں بھی اپنی ریلیز سے قبل بین ہوچکی ہے تاہم تنازعات میں گھری یہ فلم جب ریلیز ہوئ تو اس نے کامیابی کے تمام ریکارڈز توڑ ڈالے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں