ویب ڈیسک
پاکستان میں انسانیت کا درد رکھنے والوں کی ہرگز کمی نہیں۔ دنیا بھر میں پاکستان واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ رقم سخاوت میں خرچ کی جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک زندہ مثال کراچی کا ایک ڈلیوری بوائے ہے جسے کسٹمر نے عید والے دن صرف 120 روپے کا آرڈر لانے پر 9 ہزار روپے عیدی دے دی۔ رائڈر کے مطابق ایک اور کسٹمر نے سردیوں کی رات میں کھانا لانے پر اسے 10 ہزارروپے انعام دیا تھا۔ اس رائیڈر کا مکمل انٹرویوآپ نئچے دئے گئے لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔
https://www.facebook.com/KuchToHayNa/videos/1180521049554450