416

بنوں کینٹ پرحملہ، دہشتگردوں کاوڈیوپیغام

ویب ڈیسک

بنوں کینٹ میں واقع سی ٹی ڈی کمپاونڈ پر دہشتگردوں کا حملہ، حملے مین دہشتگردوں نے اپنا ایک انتہائ ہائ پروفائل ساتھی چھڑوا لیا اور کئ فوجی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔ دہشتگردوں نے حملے کے بعد جاری اپنے وڈیو پیغام میں ایک یرغمال افسر کو دکھاتے ہوئے کہا کہ اگر ہمیں افغانستان تک جانے کا محفوظ راستہ دے دیا جائے تو ہم ان یرغمال اہلکاروں و افسران کو چھوڑ دیں گے ورنہ انھیں قتل کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں