ویب ڈیسک
اداکارہ، ماڈل گلوکارہ آئمہ بیگ ویسے تو اپنی بہت سی حرکتوں کی وجہ سے میڈیا کی زینت بنتی ہیں مگر اب کی بار تو الگ ہی بات کرڈالی۔ محترمہ فرماتی ہیں کہ انھیں زندگی گزارنے کیلئے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ وہ جس صدمے سے گزری ہیں اب وہ مکمل سنبھل چکی ہیں اور اب انھیں کسی مرد کی کوئ ضرورت نہیں البتہ اگر کوئ مرد پسند آیا تو وہ بونس ہوگا۔