367

لڑکےکابوڑھی دادی پربہیمانہ تشدد وڈیووائرل

ویب ڈیسک

گوجرانوالہ میں پوتے کا بوڑھی دادی اور پھپھو پر بہیمانہ تشدد۔ زیر نظر وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکا لاٹھی سے انتہائ بے رحمی سے اپنی بوڑھی دادی اور پھپھو کو شدید تشدد کا نشانہ بنارہا ہے۔

پولیس نے پرچہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے اور مزید کارروائ جاری ہے۔ تاہم لوگوں کی طرف سے اس ظلم پر شدید غم و غصے کا اظہار کئیا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں