357

کیابشریٰ بی بی اورآپکاکوئ افئیرہے؟ سوال سنتےہی زلفی بخاری کاپارہ چڑھ گیا

ویب ڈیسک

اسلام آباد میں میڈیا گفتگو کےدوران سینئر صحافی ازازسید نے زلفی بخاری سے سوال کئیا کہ آپکی اور بشریٰ بی بی کی آڈیو میں یہ تاثر مل رہا ہے کہ آپ دونوں کےدرمیان کوئ افئیر چل رہا ہے، اس بارے میں کیا کہیں گے؟ سوال سننا تھا کہ زلفی بخاری غصے سے دھاڑتے ہوئے بولے کہ بشریٰ بی بی میری ماں ہے، سیاست اتنی گندی ہوچکی ہے کہ ماں بیٹے کے رشتے کو انتہائ غلط انداز سے پیش کئیا گیا۔ انھوں نے مزید کیا کہا دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں