619

ہمارےابوشہیدہوگئےہیں اورہم رات کوبھوکےسوتےہیں۔ یہ بچیاں اب کس حال میں ہیں،دیکھ کرآپکادل خوش ہوجائےگا

ویب ڈیسک

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر دو بچیوں کی ایک دل چیر دینے والی وڈیو وائرل ہوئ جس میں دونوں معصوم بچیاں روتے ہوئے بتارہی ہیں کہ انکےوالد شہید ہوگئے ہیں، اب انکے پاس کھانے کو کچھ نہیں اور وہ روزانہ سردی میں سوتی ہیں۔ وڈیو جنگل کی آگ کی طرح وائرل ہوئ اور جس نے بھی دیکھی زاروقطار رونے لگا۔

مگر اب ایک اور تصویر سامنے آئ ہے جس میں دونوں بچیاں گرم لباس میں صاف ستھری ہنستی مسکراتی دکھ رہی ہیں۔ جی ہاں وڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک درددل رکھنے والے شخص نے دونوں بچیوں کی ذمہ داری اٹھائ اور انکی زندگی کی خوشیاں واپس لوٹائیں۔

تصیور سامنے آنے پر ہر دیکھنے والا عش عش کررہا ہے اور اس خدا ترس شخص کو دل سے دعائیں دے رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں