271

آئ جی پنجاب کوسرعام گالیاں دینےوالے پولیس اہلکار کو نشان عبرت بنادیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک)

آئی جی پنجاب کو گالیاں بکنے والے پولیس اہلکار کو پاگل خانے منتقل کردیاگیا۔

اہلکار کی شناخت کانسٹیبل شاہد کے نام سے ہوئی ہے جو تھانہ اسلام پورہ میں تعینات تھا۔ موصوف کو 8 سال قبل کچے کے علاقے میں پولیس آپریشن کے دوران گاڑی الٹنے سے سر پر چوٹ لگی تھی۔ جس کے بعد نارمل نہیں رہا تھا۔ بیماری کے باعث 15 روز سے ڈیوٹی سے بھی غیر حاضر تھا اور وردی پہن کر سڑکوں پر گھوم رہا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=CwaxqQ5TNhg

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں