396

اسرائیل نے الجزیرہ کے ڈائریکٹر کا پورا خاندان چھوٹے بچوں سمیت بم سے اڑا دیا۔

ویب ڈیسک

غزہ اس وقت مقتل کا منظر پیش کررہا ہے جہاں دنیا انسانی تاریخ کا سب سے بے رحم اور بڑا قتل عام دیکھ رہی ہے مگر خاموش ہے۔ اسرائیلی درندوں نے آج الجزیرہ ٹی وی کے ڈائریکٹر وائل الدحدوح کے پورے خاندان کو بچوں سمیت بم سے آڑا دیا۔ ڈائریکٹر نے اپنے خاندان کی نمازہ جنازہ بھی خود پڑھائ۔ رقت آمیز مناظر دیکھئے۔

واضح رہے کہ دہشتگرد اسرائیل نے کچھ روز قبل الجزیرہ نیوز کو ملک میں بین کردیا تھا۔ الجزیرہ کا غزہ میں قائم آفس بھی بم سے اڑا دیا گیا ہے اور اس سے منسلک صحافیوں کو مسلسل دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں