امریکہ (سی ایل نیوز ویب ڈیکس) اداکارہ میرا امریکہ میں پاگل خانے داخل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق میرا کو امریکہ میں کرونا ویکسین کے بعد بخار کی شکایت تھی جس کے چیک اپ کے لئے وہ ڈاکٹر کے پاس گئیں۔ تاہم باری دیر سے آنے پر ڈاکٹر کے ساتھ الجھ پڑیں اور دباؤ ڈالا کہ مجھے پروٹوکول دیا جائے میں مشہور اداکارہ ہوں۔ میرا نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں انھیں عمران خان نے سینیٹ کا ٹکٹ بھی دے رکھا ہے۔ اس ساری صورت حال میں ڈاکٹر نے حکام کو کال کی جو میرا کو ذہنی مریضہ گردانتے ہوئے باگل خانے لے گئے۔ تاہم میرا نے اپنی والدہ کو فون کر کے کہا کہ یہ مجھےپگل خانے لیجا رہے ہیں مجھے بچائیں۔ میرا کی والدہ نے وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کی ہے کہ انکی بیٹی بازیاب کروائ جائے۔
473