423

سابق آئ جی ناصر درانی کرونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (سی ایل نیوز آن لائن) سابق آئ جی کے پی کے ناصر خان درانی کرونا کے باعث انتقال کر گئے۔ ناصر درانی کرونا ہونے کے بعد سے لاہور ے میو ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ قریبن ایک ماہ ہسپتال داخل رہنے کے بعد آج وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ واضح رہے کہ ناصر خان درانی کے پی کے پولیس میں انقلابی تبدیلیاں لے کر آئے جس سے پولیس کا نظام یکسر بدل گیا۔ انکی انھیں خدمات کے عوض وفاقی حکومت نے اپنے پہلے سال میں ناصر درانی کو پنجاب پولیس کی اصلاحاتی کمیٹی کا چئر مین بھی بنایا مگر کچھ مجبوریوں کے باعث وہ عہدہ چھوڑ چکے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں