365

بھارت میں کرونا سے اتنی اموات کہ لاشیں جلانے کی جگہ کم پڑگی

نئ دلی (سی ایل نیوز آن لائن) بھارت میں کرونا وائرس اس وقت شدید ترین شکل اختیار کر چکا ہے۔ بھارت دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک ملک بن گیا ہے جہاں کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ لاشین جلانے کے لئے گہ کم پڑگئ۔ لوگ مجبورن سڑک کنارے اور کھلے میدانوں میں لاشیں جلانے پر مجبور ہیں۔ عوام چیخ و پکار کر رہی ہے مگر مودی سرکار سیاسی جلسوں میں مصروف ہے۔ اس وقت بھی جب پورا بھارت کرونا وائرس سے بلبلا رہا ہے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مہاراشٹر میں ایک سیاسی جلسہ کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں