330

سٹیج اداکارہ صائمہ خان رقاصہ بننے سے پہلے کیا کرتی تھی؟ جواب آپ کو چکرا دے گا

لاہور (سی ایل نیوز ویب ڈیسک) سٹیج کی معروف اور متنازعہ ترین اداکارہ صائمہ خان بے باک ڈانسر بننے س پہلے کیا کرتی تھیں؟ جواب آپکے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا۔ صائمہ خان کا اصل نام عطیہ اور وہ پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ صائمہ خان مالی طور پر مستحکم گھرانے میں پیدا ہوئیں اور تعلیم حاصل کرنے کو بہت شوق تھا۔ تاہم والد کی جلد وفات کے بعد وہ اپنی تعلیم زیادہ حاصل نا کر سکیں۔ ایف اے پاس کرنے کے بعد صائمہ خان نے پولیس کی نوکری جوائن کر لی۔ آپ حیران ہونگے کے صائمہ خان ہر قسم کا اسلحہ چلانا جانتی ہیں۔ وہ باقاعدہ تربیت یافتہ ہیں۔ وہ پولیس کے شکار سیل میں نوکری کرتی تھیں۔ تاہم یہ نوکری وہ مجبوری میں گھر کا خرچ اٹھانے کے لئے کرتی تھیں اور بعد ازاں تنگ آکر انھوں نے یہ نوکری چھوڑ دی اور لاہور میں اپنی خالہ کے گھر آ گئیں۔ یہاں انکی ملاقات ایک پروڈیوسر سے ہوئ اور یوں ایک پولیس والی سے وہ ایک ڈانسر بن گئیں اور آج تک اسی شعبے سے وابستہ ہیںَ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں